

Loading content...
مگر میرا ویر یہ خیال رکھنا ہو سکتا ہے کہ یہ لوگ آپ کو بیعت کے لئے مجبور کریں ، آپ بالکل بابا پاک علیہم الصلوات والسلام کی طرح صاف انکار کر دینا،ہمیں شام کے پردرد سفر تو قبول ہیں لیکن اس رزیل کے بیعت ہرگز قبول نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار