

Loading content...
جس وقت عمر بن عثمان واپس دربار میں پہنچا توولید نے فوراً سوال کیا کہ تمہیں شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے کیا جواب دیا ہے ؟ابن عثمان نے کہا کہ شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نیفرمایا ہے کہ تم چلو ہم تشریف لا رہے ہیںمگر اس وقت عبد اللہ بن زبیربھی وہیں کھڑا تھا ، اس وقت مروان نے کہا انہ لا یجیء الحسین یعنی اب شہنشاہ ِمعظم علیہم الصلوات والسلام بالکل نہیں آئیں گے ،ولید بن عتبہ نے اسے طنز آمیز لہجے میں جواب دیا ان الحسین علیہم الصلوات والسلام لیس بغدار مثلک یعنی شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام تمہارے جیسے وعدہ خلاف نہیں ہیں وہ ضرور تشریف لائیں گے۔(R_8)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار