

Loading content...
عبد اللہ بن زبیر نے عرض کیا آقا اب آپ کا کیا ارادہ ہے؟ شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم دربارِ ولید میں ضرورجائیں گے اب آپ اپنا ارادہ بتائیں کہ آپ کا کیا ارادہ ہے ،اس نے عرض کیاکہ یہ رات غنیمت ہے اور فرار کے راستے کھلے ہیں اورمیں تمام غیر معروف راستوں سے اچھی طرح واقف ہوں اور فرار کا ارادہ رکھتا ہوں ، شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا مگر ہم تو دربار میں ضرور جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار