

Loading content...
کئی لوگ کہتے ہیں کہ معاویہ ابن ابو سفیان کی موت کی خبر عبد اللہ بن زبیر نے شہنشاہِ معظم علیہم الصلوات والسلام کو دی تھی جبکہ ہمارے مسلمہ عقیدے میں سے ہے کہ چاہے کوئی مومن ہویا منافق وہ اس وقت تک نہیں مرتا جب تک کہ اپنے امام زمانہ علیہم الصلوات والسلام کو اپنے سرہانے نہ دیکھ لے ،اس لئے اُس کی موت کی خبر اس ذات سے پہلے کس کو ہو سکتی ہے کہ جس ذات کے احکام الہیہ سے اس کی روح قبض کی گئی ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار