

Loading content...
جس وقت عبد اللہ بن ابی السراح الکندی دربار کے دروازے پر پہنچا اس وقت ولید بن عقبہ نماز عصر سے واپس آچکا تھا اور آرام کرنے کی تیاری میں تھا کہ اس وقت حاجب نے آ کر اطلاع دی کہ شام سے معاویہ ابن ابو سفیان کا قاصد آیا ہے اوراذن باریابی چاہتا ہے ، اس نے فوراً کہا کہ اسے اندر بھیج دو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار