

Loading content...
یہاں ایک وضاحت ضروری ہے کہ شہنشاہِ انبیا صل اللہ علیہ و آلہ وسلمکے دور سے یہ دستور تھا کہ تمام فیصلے مسجد نبوی میں کئے جاتے تھے یعنی بحیثیت دربارِ حکومت کے مسجد نبوی کو استعمال کیا جاتا تھا لیکن معاویہ ابن ابو سفیان کے دور حکومت میں مسجد کے متبادل دار الامارہ میں دربار لگانے کارواج ہو چکا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار