

Loading content...
اس وقت ضحاک بن قیس فہری نے اس کے باپ کی وصیت پیش کی وہ بہت دیر تک اس وصیت کو پڑھتا رہا، پھر اس نے ضحاک کی طرف نظر اٹھائی اور پوچھا کہ اس وقت مقبوضہ شہروںکے عاملین (گورنر) کون کون ہیں، اس نے فوراً ایک لسٹ سامنے رکھ دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار