

Loading content...
22اور 23رجب المرجب60ہجری، بمطابق 27اور28اپریل680 عیسوی سوموار اور منگل کی درمیانی رات معاویہ کی زندگی انجام کو پہنچی ،اس کی موت کی جو وجوہات بیان کی جاتی ہیں ان میں قریب ترین خواجہ حسن نظامی کا قول ہے کہ اُس رات جناب مالک اشتر کی دو دختران نے اسکا گلہ دبا کر اسے راہی عدم کیا تھاکیونکہ معاویہ ابن ابو سفیان نے ان کے والد ماجد کو زہر دلوائی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار