

Loading content...
اور بات یہ بھی یاد رکھنا کہ کوفیوں کی دو کمزوریاں ہیں کوفی سرداروں کی کمزوری دولت ہے اور عوام کی تلوار،لہذا سرداروں کو دولت کا لالچ دے کر اور عوام کو تلوار سے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دینا، اس طرح تمہاری حکومت اپنے قدموں پر کھڑی رہ پائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار