

Loading content...
ہاں یہ بھی یاد رکھنا کہ اگرفرزندِ رسولؐعلیہ الصلوات والسلام نے علمِ حق بلند فرمایا تو ان کا ساتھ بہت کم لوگ دیں گے کیونکہ حق کی حمایت کرنے والے ہمیشہ کم لوگ ہی ہوتے ہیں،ان کے عدل و مساوات کے نظام کو دنیا پرست کبھی بھی قبول نہیں کریں گے ہاں اگر ان کا ساتھ دینے کے لئے کوئی آگے بڑھا تو وہ کوفی ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار