

Loading content...
ان کے بارے میں کسی خوش فہمی میں مبتلا مت ہونا کیونکہ ان کی کوئی کمزوری ہے ہی نہیں،اگر انہیں تلوار دکھاؤ گے تو وہ فاتحِ خیبر و احد بن کر سامنے آئیں گے،اگردولت پیش کرنے کی کوشش کرو گے تو ان کے قدموں میں کائنات کے خزانے ٹھوکریں کھاتے نظر آئیں گے،ان کے سامنے جتنا ہو سکے عاجزی کو ترجیح دینا اور دین کی ظاہری چادر کو کبھی نہ اتارنا ورنہ وہ دین کے مالک ہیںکبھی بھی خاموش نہیں رہیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار