

Loading content...
اس سے کبھی بھی غافل نہ ہونا یہ لومڑی سے زیادہ مکار،چیتے سے زیادہ پھرتیلا، بھیڑئے سے زیادہ خونخوار، اونٹ سے بڑھ کر کینہ پرور اور بھڑکتی ہوئی آتش سے زیادہ بھڑکیلایعنی آتش بیاں مقرر ہے تم اس کی بیعت پراکتفیٰ مت کرنا بلکہ پہلی فرصت میں اسکی گردن اڑا دینا، کیونکہ یہ جب تک زندہ رہے گا تمہاری مخالفت کرتا رہے گا،یہ ایک میدان میں شکست کھائے گا تو اگلے میدان میں پہلے سے زیادہ مضبوط فوج کے ساتھ آئے گا،یہ بار بار شکست کھانے کے باوجود بھی شکست کو تسلیم نہیں کرے گا اور ہمیشہ جنگ کے مہرے بدل بدل کر تمہارے ساتھ ٹکراتا رہے گا اس لئے اسے ہر حال میں قتل کروا دینا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار