

Loading content...
یہ بھی اندر ہی اندر خلافت کے خواب ضرور دیکھے گا کیونکہ یہ تمہارے اپنے ہی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے اس لئے مشکل ہی لگتا ہے کہ وہ تمہاری مخالفت کرے ہاں اگر مخالفت کرے تو اسے صفین کی یاد دلوا دینا کہ جنگِ صفین ہم نے اس کے باپ کے انتقام کے نام پر لڑی تھی اور اسکا سب سے بڑا توڑ مروان ہے جو اس کا بہنوئی ہے اس لئے اسے بھی ہڈی ڈالتے رہنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار