

Loading content...
یہ بھی اپنے باپ کی وجہ سے اہم کردار ادا کر سکتا ہے مگر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی موجودگی میں وہ خلافت کا امیدوار کبھی نہیں بن سکتا کیونکہ اس کی کئی بیٹیوں کا عقد بنی ہاشم میں ہو چکاہے ،لیکن پھر بھی اس سے کبھی غافل مت ہونا کیونکہ اس کی کمزوری اس کی طاقت ہے اور وہ طاقت ہے اس کا کندی قبیلہ ،اگر تم نے محمد بن اشعت قیس کندی اور اس کے بھائی یحیٰ اور قیس وغیرہ کو اپنے ہاتھ میں رکھا تو پھر یہ بے بس ہو گا کیونکہ یہ لوگ اس کے پھوپھی زاد ہیں(اشعت بن قیس کندی کی بیوی خلیفہ اول کی بہن تھی)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار