

Loading content...
اے یزید ! تم میرا یہ احسان کبھی نہیں اتار سکتے کہ میں نے عرب کے تمام شرفا ء کی گردنیں تمہارے سامنے جھکا دی ہیں، میں نے تم جیسے بد کردار اور نا اہل کے لئے حکومت اور اقتدار کا راستہ صاف کر دیا ہے اور تم جیسے فاسق و فاجر کو اسلام جیسے پاکیزہ دین کا بے تاج بادشاہ بنا دیا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اپنے سیاسی تدبر(شاطرانہ چالوں)کی وجہ سے کبھی کوئی بغاوت نہیں ہونے دی اب جبکہ میں اس دنیا سے جانے والا ہوں تو تمہارے لئے چند مشورے چھوڑے جا رہا ہوں ان میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میرے بعد ان پانچ افراد سے کبھی غافل نہ ہونا میں یہ اچھی طرح جانتا ہوں کہ جب بھی تمہاری مخالفت ہوئی انہی پانچ افراد کی وجہ سے ہو گی اور میں تمہیں ان کی کمزوریوں سے آگاہ کر دینا چاہتا ہوں ان میں سے پہلی شخصیت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار