

Loading content...
قصر الاخضرجامعہ امویہ]مسجد[ کے بالکل قریب تھا اور اس کے صدر دروازے کے سامنے جو حویلیاں تھیں ان میں حکومتی عمال کا الگ مہمان خانہ تھا ،اُسی وقت کنیز نے ایک غلام کے ذریعے عاملین تک یہ پیغام پہنچایا ،غلام کے اطلاع دیتے ہی دو افراد قصر الاخضرمیں داخل ہوئے ایک کا نام ضحاک بن فہری تھا یہ محکمہ پولیس کا انچارج تھا اور دوسرا مسلم بن عتبہ مزنی تھا دونوں چلتے ہوئے معاویہ ابن ابو سفیان کے کمرے میں پہنچے اور اس کے سامنے آ کر بیٹھ گئے۔(R_2)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار