

Loading content...
21رجب المرجب60ہجری بمطابق 26اپریل 680عیسوی بروز اتوارسہ پہرکے وقت ملکِ شام کے شہر دمشق کے قصر الا خضر]قصر الخضرا [کے ایک دھندلے تاریک کمرے میں ایک قیمتی مگر میلے سے بستر پر معاویہ لیٹا ہوا ہے اوربیماری کی وجہ سے کراہ رہا ہے،اُ س نے اِسی طرح کراہتے ہوئے آواز دی … کوئی ہے … کوئی ہے…؟؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار