

Loading content...
اور آج ہمارے مابین جو اختلافات ہیں در اصل یہ اس علمی ارتقا کو روکنے کا نتیجہ ہے کہ ہم نے ماضی کے علما کی ہر تحقیق کو حرف آخر سمجھا ہے اور ان کے مقصد کوسمجھے بغیر ان کے احترام میں آگے کچھ سوچنا گناہ سمجھا ہے جس کی وجہ سے علم و تحقیق کا دریا روک دیاگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار