

Loading content...
دوستو میں اپنے علم دوست اور محقق ساتھیوں سے ایک بات کہوں گا کہ تحقیق کے میدان میں کوئی منزل نہیں ہوتی بلکہ ہر تحقیق منزل کا ایک سنگ میل ہوتی ہے اس لیے کسی سنگ میل کو منزل سمجھنا علم کے سفر کو بری طرح سے روکنے کے مترادف ہوتا ہے اس لیے آپ کو اس کتاب کو ایک سنگ میل ہی سمجھنا چاہیے اور سفر تحقیق کو جاری رکھنا چاہیے تاکہ علم کا ارتقا جاری رہے اور علم کا دریا رک کر متعفن نہ ہونے پائے جتنا ہو سکے اس کے بہاؤ کے عمل کو جاری رکھا جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار