

Loading content...
آئیے ہم سب مل کر دعا کریں کہ خالق سارے مومنین کو اس حیرت و ضلات سے نکالے اپنے حبیب دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف سے واصل فرمائے اور انکے خروج و ظہور کے سنہری ایام میںہماری شرکت کو یقینی بنائے اور ہمیں انکی نصرت کی توفیق عطا فرمائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار