

Loading content...
انسان کی فطرت ہے کہ وہ جس چیز کو دور سمجھتا ہے اس کی امید رکھنے کی بجائے اس سے نا امیدی کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے مثلاً جو آدمی خروج کو دور سمجھتا ہے وہ اس سے نا امید زیادہ اور پُر امید کم ہو گا اور نا امیدی کے بیج سے قساوتِ قلبی کی شاخ نکلتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار