Loading content...
ہاں وہ لوگ پا لیں گے جو ان کے دین پر ثابت قدم رہیں گے اور جن کے دل قساوت کا شکار نہ ہوں گے ہاں وہی لوگ قیامِ خروج کے وقت ہمارے ساتھ موجود ہوں گے بلکہ ہمارے درجہ پر فائز ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار