

Loading content...
امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلامکا واضح فرمان ہے کہ ہمارے آخری لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریفکی ایک غیبت بہت طویل ہو گی گویا ہم ان کے شیعوں کو اس طرح بھاگتا ہوا دیکھ رہے ہیں جیسے ڈری ہوئی بکریاں اپنے چرواہے کی تلاش میں بھاگتی ہیں مگر وہ انہیں نہیں پا سکتیں اسی طرح وہ شیعہ بھی نہ پا سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار