

Loading content...
یہ جانتا ہے کہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جو اولیاء ہوں گے غیبت کے باوجود شک و تردد کا شکار نہ ہوں گے اگر ان اولیاء کے شک و تردد کا خطرہ ہوتا تو ما غیبت حجتھم عنھم طرفة العین ایک پلک جھپکنے کے وقت کیلئے بھی ان سے ان کے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو غائب نہ کیا جاتا لیکن ولا یکون علیٰ راس شرار الناس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار