

Loading content...
فرمایا معبود کو جلدی راضی کرنے کا اس سے اچھا طریقہ کوئی نہیں ہے کہ خداوند متعال یہ دیکھے کہ لوگوں سے ان کا امام غائب ہے اور وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ ان کا امام کہاں ہے اس کے باوجود انہیں یہ یقین ہو کہ میثاقِ الٰہی باطل نہیں ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار