

Loading content...
کسی ماں کا بچہ گم ہو جاتا ہے یا پردیس چلا جاتا ہے تو وہ ہر لمحہ تڑپتی ہے اور اس کی زندگی تڑپتے ہوئے گزر جاتی ہے اور یہاں بھی اگر کوئی تڑپا تو پاک ماں صلوات اللہ علیھا کادل تھا اور صرف ماں کی مامتا ہی تڑپتی رہی اور باقی سب لوگ بھول گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار