

Loading content...
1950 سے قبل تو ایران و عراق میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک بلیک آوٹ نظر آتا ہے چند بنیادی کتابوں کے علاوہ کوئی تازہ کتاب نہ لکھی گئی جو ائمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام نے کتابیں لکھوائی تھیں انکی طباعت و کتابت نہ ہونے کی وجہ سے وہ کتابیں مفقود ہوگئیں نئی کتب پہ کام ہوا نہیں ہاںالبتہ سن50 19کے بعد کافی کام ہواہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار