

Loading content...
اسی طرح جناب امام علی نقیعلیہ الصلوات والسلامنے اپنے دوسرے صحابی فضل بن شاذان سے حکم فرمایا اور انھوں نے کتاب غیبت لکھی اسی طرح اور بھی کتابیں لکھی گئی تھیں مگر دورِ غیبت میں جو کتابیں لکھی گئی ہیں وہ سرکارِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے خود لکھوائی ہیں کیونکہ ہمارے مدارس میں فقہ پہ کام ہوتا رہا اور ہر دور میں فقہ ہی کواہمیت دی گئی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار