

Loading content...
اسی طرح صاہب دارالسلام جناب شیخ محمود عراقی نے تو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکے دست مبارک پر بیعت کا واقعہ بھی اپنی کتاب دارالسلام کے ابتدائیہ میں لکھا ہے اسی طرح جناب سید محمد تقی موسوی صاحب نے بھی اپنی کتاب کے دیباچہ میں لکھا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفنے ہمیں حکم فرمایا کہ ہمارے بارے میں ایک کتاب تحریر فرماؤ اور اسے فارسی ہی میں لکھنا ہے اور اسکا نام مکیال المکارم فی فوائد الدعا للقائم عجل اللہ فرجہ الشریف رکھیں اسکے بعد انھوں نے یہ دوجلدیں لکھیں اسی طرح اکثر صاحبان کتب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار