

Loading content...
علمی مراکز تو قائم ہو گئے مگر افسوس کہ والیِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذکر کسی نے نہ کیا ان کے حقوق و فرائض کسی نے بیان نہ کئے علمائے کرام اس درجہ غافل رہے کہ خود مظلومِ کائنات عجل اللہ فرجہ الشریفکو فرمانا پڑا کہ ہمارے بارے میں کوئی کتاب تو لکھیں تب کہیں جا کر چند کتابیں لکھی گئیں یہ جو چند کتابیں موجود ہیں سرکارِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فرمودات کے بعد لکھی گئی ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار