

Loading content...
اس طرح کئی صدیاں گزر گئیں کسی نے نام تک نہ لیا اس کے بعد مراکزِ علم کی بنیاد رکھی گئی احبابِ علم کی غربت اور خستہ حالی کو دیکھ کر بوجہ اضطرار مال ِخمس درسوں کے سپرد کرنے کی رسم نکالی گئی مگر بعد میں آنے والوں نے اس رسم سے خوب کمائی کی اور اس کے بعد تو خمس کا مقصد ہی فوت ہو گیا نہ خمس مالک زمانہ کو ملا اور نہ ہی سادات تک پہنچ سکا اسکا فائدہ اتنا ضرور ہوا کہ درس تو سدھر گئے مگر سادات کی بھیک مانگنے تک نوبت پہنچ گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار