

Loading content...
پھر پوری دنیا کو جہالت کی سیاہ رات نے اپنے مکروہ جبڑوں میں دبوچ لیا اور غفلت کے کالے ناگ نے اہل ِ ایمان کی مؤدت کی جملہ سچائیوں کو نگل لیا ، محبت کی لطیف شبنم تمازتِ وقت سے بھاپ بن کر اڑ گئی ، مؤدت کی شمعیں پگھل کر جم گئیں ، انتظار کے محل کھنڈرات میں بدل گئے ، پرامیدیاں بوسیدہ قبروں کی شکل میں بھرنے لگیں پھر انسان سب کچھ بھول گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار