

Loading content...
منتظرین کی ایک نسل انتظار کرتے کرتے دنیا سے گزر گئی اور اگرچہ انہوں نے آنے والی نسل کو اپنے مکمل جذبات و احساسات وراثت میں منتقل کرنے کی پوری کوشش کی مگر زیادہ حصہ وہ اپنے ساتھ ہی لے گئے البتہ یہ ایک بہترین رسم بھی چھوڑی کہ اپنا مالِ خمس اور حسبِ توفیق تحائف وہ اپنے پس ماندگان میں سے جس کو امین سمجھتے اس کے حوالے کر جاتے تھے کہ اگر تمہاری زندگی میں ہمارے مولا عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں تو انہیںہماری طرف سے یہ مال اور تحائف پیش کرنا اس طرح ایک دو نسلیں اور گزر گئیں پھر کیا ہوا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار