

Loading content...
اول چندبرسوںمیں لوگ مل بیٹھتے تھے تو ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہتے تھے مگر یہ سلسلہ آہستہ آہستہ سرد ہونے لگا اور پھر ایک ایک کر کے امید کے دیئے بجھتے چلے گئے محبت اور امنگوںپر نا امیدی کی سیاہی جمنے لگی دہکتے جذبات پر افسردگی کی راکھ تہہ در تہہ جمنے لگی مایوسی کی خزاں نے خوش گوار مستقبل کے خوش نما پھولوں کو مرجھا دیا اور مومنین ایک ایک کر کے غفلت کا لحاف اوڑھ کر سوتے چلے گئے اور آہستہ آہستہ سارے لوگ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار