

Loading content...
ان کی امیدیں گویا پھر سے جوان ہو گئیں نئی نئی بات تھی جوش و جذبہ جوان ہو گیا تو مومنین میں جذبات کی ایک نئی لہر موجزن ہو گئی دن رات یہی خیال رہتا تھا کہ بس اب کوئی دیر نہیں خروج کا اعلان ہوا ہی چاہتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار