

Loading content...
دعا و گریہ سے غافل نہ تھی مالِ خمس اور تحائف مسلسل نوابِ اربعہ سلام اللہ علیھم کی بارگاہ میں پہنچاتے تھے عقیدہ چاہے کتنا ہی کمزور تھا پھر بھی احکامِ دین پر سختی سے کاربند تھے صبح ہوتی توکہتے بس آج شام تک خروج ہو جائے گا اور شام ہوتی تو کہتے کہ کل کا دن انشا اللہ ضرور یومِ خروج بن کر طلوع ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار