

Loading content...
محمد بن عثمان کے زمانہ سے انہیں لوگ یہ باور کراتے تھے کہ ان کے بعد نیابت آپ کا حق ہے جب جناب محمدؐ کے بعد نیابت کا عہدہ جناب حسین بن روح سلام اللہ علیہکو مل گیا تو وہی لوگ بھڑکانے کیلئے آ گئے لیکن وہ خود بہت سمجھ دار تھے انہوں نے جواب میں کہا میرے مولا عجل اللہ فرجہ الشریف نے جنہیں منتخب فرمایا ہے وہ مجھ سے بہتر ہیں میری ایک خامی ہے کہ میں مناظرے اور بحث میں حصہ لے لیتا ہوں اور اس میں رازوں کے افشا کا خطرہ بہر حال موجود ہوتا ہے مگر جناب حسین بن روح سلام اللہ علیہ ایسے نہیں ہیں اگر کوئی انہیں قینچی سے ٹکڑے ٹکڑے ہی کیوں نہ کر دے وہ مولا کا نام بھی زبان پر نہیں لائیں گے اسی طرح غیبتِ صغریٰ کے بیس پچیس سال گزر گئے تا اینکہ شیعوں میں ایک نئے فتنہ نے جنم لیا یعنی ان میں ایک نیا فرقہ معرضِ وجود میں آیا جس نے اپنے آپ کو جوازیہ فرقہ کے نام سے متعارف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار