

Loading content...
دوسرے نائب جناب محمد بن عثمان کی دختر جناب حسین بن روح کی زوجہ تھیں ایک دن بنی بستام نے انہیں دعوت دی جب وہ وہاں پہنچیں تو شلمغانی کو اطلاع ملی یہ فوراً ان کی زیارت کو آیا اور آتے ہی ان کے سجدے میں گر گیا انہوں نے وجہ پوچھی تو کہا کہ یہ راز ہے میں آپ کو بتاتا ہوں آپ کسی کو نہ بتائیں بات یہ ہے کہ جناب محمد بن عثمان میںحضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی روح حلول یافتہ تھی اور جناب حسین بن روح میں سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کی روح نے حلول کیا ہوا ہے اور آپ کے اندر ملکہ عالم صلوات اللہ علیھا کی روح حلول کر چکی ہے بس اس دور کی وہ ذات پاک آپ ہی ہیں یہ سن کر انہوں نے اِس پر لعنت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار