

Loading content...
اسی طرح محمد بن نصر نمیری اور محمد بن علی بن بلال اور احمد بن ہلال کرخی نے جناب محمد بن عثمان کے مقابلے میں دعوائے نیابت کیا اسی طرح دس گیارہ افراد غیبت صغریٰ میں نیابت کے داعی ہوئے ان میں سے ایک سب سے بڑا بد بخت تھا اس کا نام تھا محمد بن علی ِشلمغانی کیونکہ یہ شیعہ خواص میں سے تھا اس لیے جناب حسین بن روح اس کی بہت عزت کرتے تھے اس نے اس بات سے ناجائز فائدہ اٹھایا اور بنی بستام میں اس نے جناب حسینؐ ابن روح کی نیابت کا دعویٰ کیا اور کہا کہ میں ان کا نائب ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار