

Loading content...
ایک شخص تھا اس کا نام تھا ابو محمد شریعی یہ امام نہم و امام دھم علیھما الصلوات و السلام کا خاص صحابی ِشمار ہوتا تھا اس نے سب سے پہلے جھوٹا دعوئے نیابت کیا اور بہت سے لوگوں کو گمراہ کیاتوقیع مبارک میں اس پر لعنت وارد ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار