

Loading content...
ایک مختصر سی جماعت عقیدہ ٔ امامت ِحقہ پر باقی تھی اور انہیں بھی نواب اربعہ پر ہزاروں اعتراضات تھے اور نوابِ اربعہ میں سے اگر کسی نے کوئی کتاب لکھی تو پہلے علمائے کرام کو دکھانا پڑتی تھی تب کہیں اسے جماعت میں قبولیت ملتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار