

Loading content...
امام علی نقی علیہ الصلوات و السلام کے دارالبقا کی طرف جانے کے بعد کثیر تعداد میں لوگوں نے انکارِ امامت کر لیا اور جناب محمدؐ بن امام علی نقی علیہ الصلوات و السلام کی امامت کا عقیدہ پیش کیا گیا حالانکہ ان کا وصال پاک بابا علیہ الصلوات و السلامکی زندگی ہی میں بہت پہلے ہو چکا تھا اور شیعوں نے ہی محمدیہ فرقہ بنا لیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار