

Loading content...
مولائے کل جناب ابو محمد حسنؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کے زمانہ ہی سے شیعوں کا رویہ ناگفتہ بہ تھا آقا نے اچھی پوشاک زیبِ تن فرمائی تو اعتراض کرنے لگے پسِ پردہ رہنے پر اعتراض تھا امامت پہ بار بار شک کرتے ہوئے بغیر سیاہی کے خط آئے دن لکھ لکھ کر امتحان بازی کرنا اور پھر بھی انکارِ امامت اور آئے دن نئے نئے عقائد متعارف کروائے جا رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار