

Loading content...
اس کے باوجود شیعوں کی ایک جماعت کو جناب عثمان بن سعید سلام اللہ علیہ کی نیابت پر اعتراض رہا جیسا کہ ابنِ ابی غانم قزوینی منکرِ نیابت اور منکرِ وجودِ امام علیہ الصلوات و السلام تھا اس نے بغیر سیاہی کے خط لکھوایا اور جواباً توقیع مبارک آنے پر ایمان لایا۔( حر عاملی )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار