

Loading content...
دوسرا مسئلہ ذبیحہ کا تھا اس کا کام جناب حمزہ بن نصیر کے سپرد فرمایا گیا تھا مرد تو پھر بھی خود ذبح کر لیتے تھے مگر پابندِ امر مستورات کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ تھا تدین کا یہ عالم تھا کہ اغیار بھی اپنی دکانیں چھوڑ کر ان سے مال لیتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار