

Loading content...
یہ بات بھی عجیب ہے کہ اکثر اصحابِ خاص پر اس دور کے مومنین کے اکل ِحلال مہیا کرنے کی ذمہ داری کو عائد کیا گیا تھا جن میں سب سے پہلا مسئلہ گھی اور تیل کا ہوتا تھا تو اس کی ذمہ داری مولا امام حسن عسکری علیہ الصلوات و السلامنے اپنے اصحاب میں سے سب سے اہم شخصیت اور پہلے نائب جناب عثمان بن سعید العمری سلام اللہ علیہکو سونپی وہ روغن فروشی کا کام کرتے تھے مومنین ان کی دکان پر جا کر وہاں سے گھی اور تیل بھی خرید لاتے اور جو احکام صادر ہوتے تھے وہ بھی حاصل کرتے تھے اس کے دو فائدے تھے ایک یہ کہ انہیں گھی اور تیل طاہر و خالص میسر آتا تھا دوسرا یہ کہ خریداری کا بہانہ مل جاتا تھا جس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار