

Loading content...
اکثر کتب نے یہی لکھا ہے کہ امام حسنؐ عسکری علیہ الصلوات و السلام لوگوں سے کم ملتے تھے اور جو ملنے آتا تھا اس سے بھی پسِ پردہ رہتے ہوئے گفتگو فرماتے تھے گویا لوگوں کو غیبت سے مانوس کیا جا رہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار