

Loading content...
اثبات الوصیت میں ہے کہ امام حسن عسکری علیہ الصلوات و السلام نے لوگوں سے ملنا اور بھی کم کر دیا تھا اصحاب سے بھی اکثر و بیشتر پس ِ پردہ رہتے ہوئے کلام فرماتے تھے اب یہاں خود سوچیں کہ جب خواص سے اس طرح ملتے تھے تو عام شیعوں سے کس طرح ملتے ہوں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار