

Loading content...
غیبت کی بنیاد امام علیؐ نقی صلوات اللہ علیہ نے رکھی انہوں نے ہدایت عام کا سلسلہ بند فرما دیا تھا اور وہ بہت کم وقت کیلئے گھر سے باہر تشریف لاتے تھے اور انہوں نے اپنے مخصوص اصحاب کے علاوہ عام لوگوں سے ملنا ترک فرما دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار