

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ امید کا لمبا ہونا نا امیدی کو جنم دیتا ہے اور نا امیدی اور مایوسی سے قساوتِ قلبی جنم لیتی ہے اور قساوتِ قلبی سے بدکرداری پیدا ہوتی ہے یعنی بدکردار قسی القلب ہو گا اور قسی القلب ہی بدکردار ہو گا اور قسی القلب نا امید ہو گا یا لمبی امید کا حامل ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار